Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

شوگر پر کنٹرول پانے کے دو آزمودہ ٹوٹکے

ماہنامہ عبقری - جنوری 2018ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! ماہنامہ عبقری بہت زبردست رسالہ ہے۔ اس ماہنامہ سے مجھے بہت ہی نایاب نسخہ جات اور انتہائی تیربہدف وظائف ملے۔ میرے پاس بھی شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کے دو عدد تیربہدف ٹوٹکے ہیں قارئین! عبقری کی نذر کرتا ہوںؒ:۔
ٹوٹکہ نمبر1: نیم کے پتے شاخوں سمیت ابال کر روزانہ ہاف گلاس پانی پی لیں۔ شوگر کنٹرول ہوجائے گی۔ چند ہفتے چند مہینے پینے سے ان شاء اللہ ختم ہوجائے گی۔
ٹوٹکہ نمبر2: آم کے پتے پندرہ کیلئے اتنے پانی میں رکھیں کے پتوں کے اوپر پانی آجائے اور پتے نیچے ڈوب جائیں۔ پندرہ دن کے بعد دوبارہ کسی برتن میں پانی ڈال کر یہی پتے تازہ پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں۔ پھر یہی پانی دو سے تین بڑے چمچ صبح و شام پینے ہیں۔ چند ہفتے چند مہینے یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں۔ (محمد سلیم‘ ملتان)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 380 reviews.