Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

آپ کا سوال۔۔۔ حضرت علامہ لاہوتی کا جواب

ماہنامہ عبقری - جنوری 2018ء

عرشمان سلیم‘ کراچی۔ ارتقا سلیم‘ کراچی۔ نسرین اختر‘ کراچی۔ محمد اشفاق‘ چکوال۔لبنیٰ حسین‘ چکوال۔ محمد بخش‘ لاہانی۔نعمان جہانگیر‘ مانسہرہ۔مریم اقبال‘ تاندلیانوالہ۔ نوشین اقبال‘ تاندلیانوالہ۔ سارہ شاہین‘ کوٹ ادو۔ غلام حبیب‘ لکی مروت۔ تسلیم بی بی‘ اسلام آباد۔ عظمیٰ سمیع‘ کراچی۔ کوثر شمع‘سندھ۔ منیزہ بی بی۔ عاصمہ‘ عارف والہ۔ عظمت الٰہی‘ ملتان۔ حسن رضا‘ فیصل آباد۔ مصباح فاروق‘ فیصل آباد۔ محمد عتیق فاروق جھنگ صدر‘ رخسانہ رشید‘ فیصل آباد۔ ادریس احمد‘ حیدرآباد۔ شگفتہ کومل‘ کراچی۔ عائشہ عدیل‘ کراچی۔ حیدرعلی‘ شرقپورشریف۔ غلام فرید‘ اخلاص۔ محمدطارق‘ ایبٹ آباد۔ بنت شمیم‘رحیم یار خان۔ محمد فیاض‘ کراچی۔ شیربہادر‘ جہانگیرہ۔ محمدریحان‘ جہلم۔ محمد لطیف‘ چونیاں۔ محمد منیر‘ لاہور۔ نگینہ رحمان‘ بہاولپور۔ سلمیٰ خالق‘ کوہاٹ۔ ارم عتیق‘ شیخوپورہ۔ محمداصغر‘ سیالکوٹ۔ محمدنصیرحسین‘ منڈی بہاؤالدین۔ اقراء‘ گوجرانوالہ۔ محمدوارث‘ قصور۔ شہناز اختر‘ کوہاٹ۔ صوبیہ عنبرین‘ راولپنڈی۔ خاور‘ رولپنڈی‘ حیدرخان‘ پشاور۔ صائمہ ریاض‘ بورے والہ۔ عمرحیات‘ جھنگ۔ شہناز پروین‘ ظفروال۔ پرویز احمد‘ فیصل آباد۔ محمد جمیل‘ اٹک۔ شبانہ یاسمین‘ پشاور۔ ثمینہ ناز‘ کراچی۔ مسز شمع‘ کراچی۔ رخسانہ‘ لاہور۔ ریحانہ یوسف‘ ملتان۔ شمیم اختر‘ کراچی۔ محمداحمد اقبال‘ گوجرانوالہ۔ عشرت فاطمہ‘ بستی ملوک۔ نازیہ انعام‘ فیصل آباد۔ محمداخلاق احمد‘ لاہور۔ امیم بی بی‘ ڈیرہ غازیخان۔ نازش فاطمہ‘ بھکر۔ سعیدہ سلطانہ‘ ٹنڈو جان محمد۔ محمد اکرم‘ اٹک۔ شمشاد بیگم‘ کراچی۔ غزالہ جبیں‘ جنڈ۔ محمد عمران خان‘ کراچی۔ شایان احمد‘ مردان۔ حبیبہ اجمل‘ دینہ۔ محمد نصیرحسین‘ منڈی بہاؤالدین‘ سعدیہ جبیں‘ لاہور۔ وسیم افضل‘ مانسہرہ۔ قاضی محمد خالد‘ ضلع مظفرگڑھ۔ ماہین محبوب‘ کراچی۔ لبنیٰ احسان‘ گکھڑ۔ شازیہ‘ واہنڈو۔ انضمام الحق‘ گکھڑ۔ اقرا اکرام‘ وزیرآباد۔ ضیاء الحق گکھڑمنڈی۔ حناتبسم‘ گکھڑ منڈی۔ مرزا اسلم بیگ‘ راولپنڈی۔ رضیہ سلطانہ‘ اسلام آباد۔ شاہدہ‘ کراچی۔ عبدالجبار‘ چکوال۔ وسیم انور‘ لودھراں۔ صبا تسکین‘ مونگ۔ گل ناز‘ گکھڑمنڈی۔ عائشہ احمد‘ راولپنڈی۔ محمدافضل‘ منچن آباد۔ ذوالفقار احمد‘ ملتان۔ محمد اسرافیل‘ ہنگو۔ توقیرحسین‘ چیچہ وطنی۔ ردا فاطمہ‘ سیالکوٹ۔ نادرعلی‘ گھوٹکی۔ شاہوار جان محمد‘ پشاور۔ مجتبیٰ فاروق‘ لیہ۔ انعام اللہ بخش‘ روہیلہ والی۔ محمد فصیح‘ کوٹ ادو۔ بیگم عبدالستار‘ کراچی۔ عامر‘ مردان۔ شگفتہ تبسم‘ ملک وال۔ قرۃ العین‘ چکوال۔ آسیہ بی بی‘اکوال۔ عنبرین‘ فیصل آباد۔ یاسمین طارق‘ جوہرآباد۔ رانا سہیل قادر‘ کراچی۔ زینب اقبال‘ دیپالپور۔ انجم صدیق‘ حیدرآباد۔ حمزہ یونس‘ اسلام آباد۔ محمدصادق‘چکوال۔ تہمینہ کوثر‘ جہلم۔ حسن جان‘ مانسہرہ۔ فرینہ ناز‘ اٹک۔ نوید فرحان‘ عرفان‘ ذیشان‘ بدین۔ مہوشن کاشف‘ فیضان‘ کراچی۔ محمود علی چشتی‘ راولپنڈی۔ حاجی امتیاز حیدر‘ پنڈی گھیپ۔ عابدہ پروین‘ کنجاہ۔ محمدعقیل‘ پشاور۔ محمدعلی‘ پشاور۔ جنینہ‘پشاور۔ ناہید‘ اوکاڑہ۔ طارق محمود‘ رسال پور۔ شمیم خادم‘ ملتان۔ ڈاکٹر سید افضال حسن‘ کراچی۔ محمدندیم یوسف‘ بہاولنگر۔ مہرعلی‘ منگلا۔ سید نعمان علی عابدی‘ لاہور۔ رابعہ‘ ملتان۔ محمدناصر سلیم‘ لاہور۔ فرزانہ کوثر‘ علی پور۔ کامل حیدر‘ خانیوال۔ محمدخلیل‘ صادق آباد۔ حمیرا سرگودھا۔ عبدالخالق‘ جڑانوالہ۔ مظہرصدیق عباسی‘ راولپنڈی۔ شبنم وسیم‘ گوجرانوالہ۔ راشدہ عاشق‘ بہاولپور۔ مصباح شہناز شیخ‘ ملتان۔ طاہرہ یاسمین‘ٹمن۔ محمداعجاز‘ ٹمن۔ محمدریاض‘ اسلام آباد۔ شاہدہ‘ سرگودھا۔ فرزانہ سلیم‘ کراچی۔ ثاقب رشید‘ اسلام آباد۔ سلمیٰ نوشین‘ اسلام آباد۔ عظمیٰ یاسمین‘ گوجرہ۔ نبیلہ طاہر‘ گوجرہ۔ فوزیہ طفیل‘ گوجرہ۔ سائرہ طفیل‘ گوجرہ۔ مہربانو‘ گوجرہ۔ مافیہ طفیل‘ گوجرہ۔ محمد بلال‘ تلہ گنگ۔ شیراز علی سموں‘ حیدرآباد۔ کنیز فاطمہ‘ واہ کینٹ۔
خالدہ‘ کوئٹہ۔ دلشاد احمد‘ میاں چنوں۔ محمدایوب‘ شکرگڑھ۔ تیمور احمد‘ راولپنڈی۔ وحیداللہ خان‘ دوآبہ۔ حمیرا اخلاق‘ کراچی۔ سید نصیرشاہ‘ پشاور۔ محمدایوب‘ کوہاٹ۔ ملک محمد عزیز‘ خوشاب۔ نادیہ بی بی‘ ایبٹ آباد۔ محمدعثمان‘ گوجرانوالہ۔ فوزیہ صدیق‘ ہری پور۔ شازیہ سلیم‘ گجرات۔ وردہ شہزاد‘ کراچی۔ نادیہ‘ مظفرگڑھ۔ شاہدہ پروین‘ چکوال۔ محمداحسان‘ ڈیرہ اسماعیل خان‘ محمدرمضان‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ رحمت اللہ خان‘ بنوں سٹی۔ نازش‘ کراچی۔ سوسن رفیق خانم‘ پشاور۔ محمدایاز خان‘ ہری پور۔ زینت عمر‘ ماموں کانجن۔ نسرین اختر‘ شیخوپورہ۔ محمد منور سلیم‘ لاہور۔ شبانہ کوثر‘ سلانوالی۔ مجیب الرحمٰن‘ گوجرہ۔ نگہت گلزار‘ کراچی۔ فیضن النساء‘ فتح جنگ۔ حسنات فاروق‘مترال۔ عبدالغفور‘ مترال۔ منزہ ممتاز‘ کراچی۔ حافظہ ماہ جبین‘ چیچہ وطنی۔ محمدفاروق‘ وہاڑی۔ رب نواز سومرو‘ خیرپور۔محمداشرف‘ چوک منڈا۔ ارشاد بی بی‘ ایبٹ آباد۔ زبیدہ‘ ملتان۔ محمدوسیم قریشی‘ ڈیرہ اسماعیل خان۔ نگہت خالد‘ اسلام آباد۔ محمدعطاء الحق‘ فیروزوالہ۔ سید نعمان علی عابدی‘ لاہور۔ محمدافتار‘ ہری پور۔ محمدبلال‘ محمود کوٹ شہر۔ سنیہ‘ کراچی۔ نادیہ مظفرگڑھ۔ سائرہ بانو‘ کراچی۔ جاوید‘جھڈو۔ ناہید ریاض‘ کراچی۔ اقصیٰ خان‘ گجرات۔ رضوان احمد‘ آزادکشمیر۔ گلزاراحمد‘ مردان۔ شمشاد کوثر‘ بورے والہ۔ خدابخش کھوکھر‘ میرپور ماتھیلو۔ فضا ہری پور۔ عابدہ احسان‘ کراچی۔ خورشید حسن‘ اٹک۔ سعدیہ بنت عبدالخالق‘ بہاولنگر۔ محمداسد محمود‘ ایبٹ آباد۔ راشد‘ مانسہرہ۔
آپ تما م درج ذیل وظیفہ پڑھیں
عشاء کی نماز کے بعد جس وقت آپ تسلی سے فارغ ہوں کسی کمرے میں یا ایسی جگہ جہاں کہیں شور شرابہ اور زیادہ آوازیں نہ ہوں وہاں بیٹھیں بہتر تو یہی ہے کہ غسل کرلیں ورنہ وضو کرکے صاف ستھرا لباس پہن کر اور خوشبو لگا کر آپ مسلسل اَسْتَغْفِرُاللہَ الْعَظِیْمُ بس یہی پڑھیں اور کچھ نہ پڑھیں۔یہ لفظ ٹھیک سترمنٹ پڑھنا ہے اور اس تصور کے ساتھ پڑھنا ہے کہ ساری دنیا کی مخلوق زبان ‘بے زبان‘ جاندار بے جان‘ انسان‘ فرشتے‘ جنات کائنات کی کوئی مخلوق ہے جو میری نظر یا شعور میں ہے یا نہیں ہے وہ میری طرف سے استغفار کررہی ہے اور ایک طرف یہ تصور اور ایک طرف یہ تصور ہو کہ میں دنیا کا سب سے بڑا مجرم ہوں اور اگر مجھے اللہ تعالیٰ نے معاف کردیا تو ٹھیک ورنہ اگر معاف نہ کیا تو یہ دنیا میرے لیے جہنم اور آخرت میرے لیے جہنم بن جائے۔ ستر منٹ یہ عمل کرنا ہے‘ اس کے بعد اٹھ کر سو جانا ہے اور ہاں فجر کی نماز ضرور پڑھنی ہے۔نوٹ: یہ عمل صرف طاق راتوں میں کرنا ہے‘ یعنی تین، پانچ،سات‘نو اسی طرح دن بڑھاتے جائیں۔ کام ہونے تک عمل کریں۔

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 383 reviews.