Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

حمل ضائع ہوا‘ شوہر نے گھر سے نکال دیا‘ آج خوشحال کیسے؟

ماہنامہ عبقری - فروری 2020ء

گزشتہ دنوں واپس آئی تھی تو میرا شکریہ ادا کرنے آئی کہ آپ نے مجھے عبقری رسالہ دیکر بہت بڑا احسان کیا ہے
دیسی ادویات کی معیاد کبھی ختم نہیں ہوتی جتنی پرانی اتنی انمول

حمل ضائع ہوا‘ شوہر نے گھر سے نکال دیا‘ آج خوشحال کیسے؟
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!ہمارے محلہ کی ایک لڑکی تھی جس کا حمل ضائع ہوگیا تھا۔اس کے سسرال والوں نے گھر سے نکال دیا تھا اوربُرے بُرے الزامات لگاتے‘ وہ لڑکی ایک دن میرے پاس آکر بیٹھ گئی اور رونا شروع ہوگئی‘ میں نے اس لڑکی کو عبقری رسالہ کے متعلق بتایا‘ اس نے مجھے اپنے کچھ جسمانی پیچیدہ مسائل بتائے۔میں نے اسی دن عبقری دواخانہ سے ’’ خاتون شفاء‘‘ اور’’ ہارمونز شفاء‘‘ دوائی منگوا کر دی اس نے چند ہفتے استعمال کی‘ الحمدللہ اس کے تمام پیچیدہ مسائل ختم ہوگئے اور وہ بالکل صحت یاب ہوگئی ہے۔ چند ماہ پہلے اس کا خاوند اس کو منا کر واپس گھر لے گیا ہے‘ گزشتہ دنوں واپس آئی تھی تو میرا شکریہ ادا کرنے آئی کہ آپ نے مجھے عبقری رسالہ دیکر بہت بڑا احسان کیا ہے‘ میں ہر ماہ پڑھتی ہوں۔ اور آپ کی دی ہوئی دوا سےمیں صحت یاب ہوئی ‘ اللہ کے کرم سے پھر امید سےہوں۔(آ۔ا، لاہور)
سانس کی تکلیف اور معدہ کی پیدائشی کمزوری ختم
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری رسالہ بہت شوق سے پڑھتا ہوں‘ عبقری دواخانہ کی ادویات بہت شوق سے استعمال کرتا ہوں۔لاہورعبقری دواخانہ چیک اپ کے لیے آیا تو اس وقت مجھے سانس کی تکلیف تھی۔ آپ نے مجھے دماغ، دل اور معدہ کی پیدائشی کمزوری کا بتایا اور ساتھ میں دوائیاں دی لیکن مجھے کھانے نہیں دی گئیں۔ اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے‘ آج تک وہ وہیں پڑی ہیں۔ لیکن میں نے جوہر شفائے مدینہ اور شفاء حیرت سیرپ استعمال کیا الحمداللہ90فیصد شفاء محسوس کررہا ہوں۔ ( عبدالغفور، کوئٹہ)
شوہر کےدل کی بند شریانیں اور عبقری دواخانہ کی دوا
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ پاک آپ کی عمر دراز کرے ۔ آپ کی نظر کرم اور دست شفقت ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے (آمین)۔ میرے خاوند کے دل کی شریانیں بند تھیں۔ عبقری دواخانے کی جوہر شفائے مدینہ دوائی دن میں چند بار استعمال کروائی۔اب کافی فرق پڑ گیا ہے۔ دن بدن صحت مند ہورہے ہیں۔(اہلیہ لقمان، پشاور)
یہ چیز کھائیں چہرہ روشن ‘ چمکدار اور خوبصورت
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!اللہ تعالیٰ آپ کو اجر خیر دے۔ تقریباً تین سال سے عبقری سے واسطہ ہے میرے چہرے پر دانے نکلتے تھے ۔ آپ کی دوائی خون صفاء اور جوہر شفائے مدینہ کے استعمال سے چہرہ روشن ‘ چمکداراور خوبصورت ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ میرے گھٹنوں میں شدید دردہو تا تھا آپکے اسسٹنٹ صاحب نے سترشفائیں کھانے کے لیے کہا اب اللہ کریم کا شکر ہےسترفیصد ٹھیک ہوچکی ہوں۔ ہر کسی کو کھانے کیلئے ’’سترشفائیں ‘‘کا کہتی ہوں۔۔ اللہ کریم آپ کو جزائے خیر دے۔(افشاں قیصر، لاہور)
لیجئے آپ بھی صحت مندی کا راز جان لیجئے
محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!مجھے اکثر کمر کی تکلیف رہتی تھی اس کے علاوہ معدہ خراب رہنا تو معمول بن گیا تھا۔ جسم میں تھکاوٹ ہر وقت محسوس ہوتی تھی۔ آپ کی تجویز کردہ ادویات ’’اکسیر البدن اور ٹھنڈی مراد‘‘ کی دس ڈبیاں استعمال کیں اب تھکاوٹ نام کی کوئی چیز کی نہیں رہی۔ صحت بھی کافی بہتر ہے۔(نعیم ارشد، تلہ گنگ)

 

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 533 reviews.