Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

بچوں اور بوڑھوں کی صحت کا راز

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

میرے والد صاحب کی عمر تقریباً 70سال ہے۔ میرے والد صاحب کی ا چانک طبیعت خراب ہوگئی، وہ  بالکل چارپائی پر لگ گئے اور چلنا پھرنا بند ہوگیا۔ کھانا بھی گھر والوں کو خود ہی کھلانا پڑتا تھا۔ حتیٰ کہ پیشاب بھی کروانا پڑتا جب بندہ بیمار ہوتو پورے گھر کو پریشانی ہوتی ہے۔ ڈاکٹروں سے بہت علاج کروایا مگر بیماری سمجھ میں نہیں آتی تھی۔ ہمارے ایک عزیز ہیں‘ ان سے بات کی تو انہوں نے ہمیں فوراً عبقری دواخانہ سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا‘ ہم نے فون کیا تو اسسٹنٹ صاحب سے بات ہوئی‘ انہیں والد صاحب کی مکمل صورتحال بتائی تو انہوں نے عبقری دواخانہ کا تیارکردہ ’’فٹنس فولاد ٹانک‘‘ چند بوتلیں والد صاحب کو استعمال کرنےکا مشورہ دیا اور اس کے ساتھ ’’عبقری کا تلبینہ‘‘ بھی لکھی گی ترکیب کے مطابق استعمال کرنے کا کہا۔ حیرت انگیز طور پرچند دن استعمال کرنے سے ہی ان کی صحت بحال ہونا شروع ہوگئی۔ وہ خود بخود اٹھ کر بیٹھ گئے اور خود اپنے ہاتھ سے کھانا کھایا‘ اللہ کا شکر ہے، تین سے چار بوتلوں کے استعمال سے خود چل کر باتھ روم میں چلے جاتےہیں۔ اب مزید بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ جو بندہ بھی اس کو اپنے بیمار اور ضعیف بزرگوں کو استعمال کروائے تو انہیں بے حد فائدہ ہوگا۔ایک اور صاحب نے لکھا کہ میں اپنے بچوں سے متعلق بہت پریشان تھا بچے بہت کمزور تھے کھانے پینے کے باوجود بچوں کی صحت نہیں بن رہی تھی۔ گھر میں ہر وقت لڑائی جھگڑے رہتے۔ سمجھ نہیں آتاکہ مسئلہ کیا ہے۔ کسی نے مشورہ دیا کہ فٹنس فولاد ٹانک بچوں کو استعمال کرائیں۔ ابھی بچوں نے پہلی بوتل ہی استعمال کی تھی کہ صحت بہتر ہونا شروع ہو گئی۔(طاہر محمود،اسلام آباد)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 932 reviews.