Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

میری ازدواجی خوشیاں لوٹ آئیں

ماہنامہ عبقری - اگست 2021ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں عبقری کا قاری نہیں تھا اور نہ مجھے عبقری کا پتہ تھا میرے ایک ملنے والے نے مجھےعبقری  کا تعارف کروایا اورمیں گجرات کا رہائشی ہوں میرے جاننے والے مجھے ساتھ لے کر عبقری کی ایجنسی گجرات آئے میرا مسئلہ یہ تھا کہ مجھے ازدواجی حقوق ادا کرنے میں مشکل پیش آتی تھی۔ میرا یہ مسئلہ کافی پرانا تھا لیکن مجھے اسکا کوئی حل نہیں مل رہا تھا میں نے بہت سے حکیموں سے رابطہ کیا مختلف ادویات لے کر استعمال کیں لیکن  فرق نہ پڑتا بلکہ بعض اوقات نقصان ہوتا تھا۔ میں اس چیز سے بہت تنگ تھا اور سوچتا تھا کہ کیا میری اس پریشانی کا کوئی حل نہیں ہے کیا میرا کوئی علاج نہیں ہے میں مایوس ہوجاتا۔  میں نے اپنا مسئلہ تفصیل سے عبقری ایجنسی والوں کو بتایا انہوں نے مجھے تسلی دی اور عبقری کی معجون مراد اور طاقتی استعمال کرنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ آپ یہ چند دن استعمال کریں انشاء اللہ آپ ٹھیک ہو جائیں گے۔ مجھے ان کا سمجھانے اور محبت سے پیش آنے کا انداز بہت پسند آیا میں نے عبقری کی طاقتی اور معجون مراد استعمال شروع کردی الحمد اللہ مجھے ایک ہفتہ کے اندر فرق محسوس ہوگیا میں بہت بہتر ہوگیا کچھ دنوں بعد میں نے دوائی چھوڑ دی مجھے دوبارہ سے تھوڑی کمزوری محسوس ہوئی میں دوبارہ گیا اور ان کو بتایا انہوں نے بتایا کہ دوائی کے ساتھ کچھ اپنی غذا بہتر کریں۔(عامر شہزاد،گجرات)

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 941 reviews.