Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

درزی بھائی سے لیجئے نایاب چورن کا نسخہ

ماہنامہ عبقری - مئی 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس ایک انتہائی کامیاب‘ نایاب اور آزمودہ چورن کا نسخہ ہے۔ یہ انتہائی تیربہدف ہے۔ اس کو استعمال کرنے سے موٹاپا ختم‘ قبض ختم‘ الٹی لگی ہے یا موشن دو سے تین خوراک سے آرام آجاتا ہے‘ بھوک بڑھاتا ہے اور معدے سے متعلق تمام امراض کیلئے انتہائی آزمودہ اور کامیاب ہے۔
ھوالشافی: پودینہ‘ زیرہ‘ کالی مرچ‘ لاہوری نمک‘ طباشیر‘ سوناپتی(مہندی کے پتوں کی طرح ہوتی ہے‘ پنسار سے عام مل جاتی ہے)‘ نوشادر‘ سونف‘ چھوٹی الائچی‘ دارچینی اور خشک مولی کا پاؤڈر تمام اشیاء پچاس پچاس گرام لے لیں۔ لیموں 250 گرام‘ پودینہ 250 گرام‘ ادرک آدھا کلو۔ ترکیب: تمام اشیاء کو پیس لیں اور یاد رہے بلینڈر سے نہیں پیسنا بلکہ سل وٹے یا کونڈی میں پیسنا ہے۔ لیجئے نایاب چورن تیار ہے۔ کھانے سے پہلے یا بعد ایک چمچ چائے والا تازہ پانی سے لیں۔ (طارق ٹیلر‘ کراچی)

Ubqari Magazine Rated 4.0 / 5 based on 710 reviews.