محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! حفاظ کرام کیلئے میرا آزمودہ روحانی ٹوٹکہ ہے۔ میں خود بھی حفظ کررہی ہوں‘ میرا حافظ بہت کمزور تھا مگر اب الحمدللہ تیز ہوگیا ہے۔ عمل صرف یہ ہے کہ سورۂ اعلیٰ کی آیت نمبر6 کو روزانہ تین بار اپنے ہاتھ پر ماتھے رکھ کر پڑھیں‘اول و آخر تین مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں۔قارئین! یہ انتہائی آسان اور میرا آزمودہ ہے۔ ضرور آزمائیں اور بچوں کو بھی بتائیں۔(حنا نثار)
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں