Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

15 یوم میں جلدی امراض کا خاتمہ! نسخہ مصفی خون

ماہنامہ عبقری - اگست 2017ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میں ماہنامہ عبقری بہت شوق سے پڑھتا ہوں‘اس میں کوئی شک والی بات نہیں کہ یہ میگزین سب سے بہترین ہے‘ بخل شکنی کا رواج اسی میگزین کے ذریعے عام ہوا اور لاکھوں لوگوں کا بھلا ہوا۔ میرے پاس بھی مصفی خون ایک نسخہ ہے جس کا صرف پندرہ دن استعمال کافی ہے‘ جملہ جلدی امراض کا یقینی خاتمہ کرتی ہے۔ ان شاء اللہ۔ ھوالشافی: کچور‘ مغز تخم نیم‘ گندھک آملہ سار‘ پوست ریٹھا ہموزن لے لیں۔ تمام چیزیں کوٹ کر نخودی گولیاں بنالیں۔ ایک گولی صبح‘ ایک گولی دوپہر اور ایک گولی شام لیں اور اس کے ساتھ عبقری دواخانہ کی خون صفاء صبح ‘ دوپہر ‘ شام دو دو گولیاں کھائیں۔  جلدی امراض چہرے پر دانے‘ داغ ‘ دھبے‘ پھوڑے پھنسی وغیرہ کا یقینی خاتمہ کرتی ہے۔ (محمدسلیم شہزاد سُمرا‘ دنیاپور)

Ubqari Magazine Rated 5 / 5 based on 009 reviews.