Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

اپنی مثال آپ ہے عبقری

ماہنامہ عبقری - اپریل 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے‘ میں سیکنڈ ایئر کی اسٹوڈنٹ ہوں۔ عبقری کے ساتھ پیار کے اظہار کی کوشش کی ہے‘ صحیح لکھنا تو نہیں آتا مگر تھوڑی سی کوشش کی ہے۔

اپنی مثال آپ ہے عبقری سب رسالوں سے ہے جدا عبقری
جس کو مل گیا ہے رہنما عبقری کبھی پھر نہ بھٹکے وہ رستے اپنے
 کیسا پرچہ نکالا ہے عبقری شیخ الوظائف اور علامہ صاحب نے
صحت و کامرانی کا گھر ہے عبقری ڈاکٹر کی پھر نہ ضرورت پڑی
جس کو بھی مل گیا ہے توعبقری مل گئی دین و دنیا کی دولت اسے
سب تجھ ہی سے یہ پایا  ہےعبقری میں جس مقام پر کھڑا ہوں آج
جس نے بھی آزمائے نسخہ عبقری ملتی ہے سدا کامیابیاں اسے
توسدا پھلتا پھولتا رہے عبقری بشیؔ کا عبقری بن گزارا نہیں
یہ تیری بدولت ہی ہوا ہے عبقری بھائی کو ملی نوکری‘بہن کو مل گیا اپنا گھر

(بشریٰ جاوید‘ پدھراڑ)

Ubqari Magazine Rated 3.7 / 5 based on 466 reviews.