Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سورۂ قریش سے زندگی میں سکون لائیے

ماہنامہ عبقری - اپریل 2019ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! اللہ تعالیٰ آپ پر ہزاروں‘ کروڑوں رحمتیں‘ برکات اور عافیتیں نازل فرمائے۔ آمین! ۔ ایک مرتبہ درس میں آپ نے سورۂ قریش کے فوائد بتائے۔ اس وقت سے میں زیادہ سے زیادہ سورۂ قریش پڑھنے کی کوشش کرتی ہوں اور الحمدللہ!میرے مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ ابھی گزشتہ ماہ ہی نامعلوم اچانک ہماری فریج کو کیا ہوا‘ آن ہی نہیں ہورہی تھی‘ میں نے سورۂ قریش پڑھنا شروع کردی‘ ابھی چند مرتبہ ہی پڑھی تھی کہ فریج آن ہوگیا۔ میں اور میری ممانی میرے بھائی کے ساتھ سکول جارہی تھیں‘ راستے میں موٹرسائیکل خراب ہوگئی‘ ہم دونوں نے اسی وقت سورۂ قریش پڑھناشروع کردی اور بائیک چلنے لگی۔
الرجی ختم: میری امی کو الرجی تھی‘ انہوں نے روزانہ صبح نہار منہ صرف سات دانے کلونجی کے کھانا شروع کردئیے‘ الحمدللہ انہیں کافی افاقہ ہے۔(ش‘ تلہ گنگ)

 

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 468 reviews.