Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

سرکاری سکول ٹیچر کی ذہانت اور چستی کا راز

ماہنامہ عبقری - ستمبر 2020ء

محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میں اپنے شہر کے ایک سرکاری سکول میں ٹیچر ہوں۔میری جماعت میں تقریباً 50 کے قریب بچے ہیں۔ سارا دن ان کو پڑھا پڑھا کر جسمانی و دماغی طور پر تھک جاتی تھی۔ سکول سے گھر آکر گھر کا کام کاج، کھانا بنانا، بچوں کو سنبھالنا جس وجہ سے جسم درد کی شدت میں اضافہ ہو جاتا کھڑے ہونے‘ چلنے‘پھرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ جسم میں درد کے لیے میں ایلوپیتھک گولیاں کھاتی رہتی تھی جس سے وقتی طور پر آرام آجاتا لیکن میں چاہتی تھی کہ اس جسم درد سے مستقل جان چھوٹ جائے‘ روزانہ رنگ برنگی گولیاں کھانے سے معدہ خراب اور ذہنی طور پر میں ڈیپریشن کا شکار ہوچکی تھی۔ میں نے اپنی ساتھی ٹیچر سے اپنی طبیعت کا ذکر کیا۔ اس نے مجھے سے کہا کہ لاہور میں عبقری دواخانہ ہے وہاں جائو ان کی ادویات خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کی ہوتی ہے جس کا کوئی نقصان نہیں‘ فائدہ ہی فائدہ ہوگا۔ میں اگلی صبح شیخوپورہ سے لاہور آئی اور عبقری دواخانہ میں موجود اسسٹنٹ حکیم صاحب سے ملاقات کی۔ میں نےان کو اپنے تمام مسائل بتا دیئے جس میں سے سب سے بڑا مسئلہ جسم درد کا تھا۔ انہوں نے ’’ستر شفائیں‘‘’’ روحانی پھکی‘‘ باقاعدگی سے استعمال کرنے کا مشورہ دیا کہ ان ادویات کی دو دو ڈبی استعمال کرلیں ان شاء اللہ آپ تندرست و توانا ہو جائیںگی۔ میں نے دونوں ادویات کی دو دو ڈبی لی اور واپس اپنے گھر آگئی۔ اور اسی دن سے ادویات کا باقاعدگی سے استعمال کرنا شروع کردیا۔ تقریباً دس دن لگاتار دوائی کے استعمال سے میرے جسم کا درد ایسا غائب ہوا جیسے تھا ہی نہیں۔میں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا جس نے عبقری دواخانہ کا راستہ دکھایا اور مجھے شفاء ملی۔(ثوبیہ، شیخوپورہ)

Ubqari Magazine Rated 3.5 / 5 based on 627 reviews.