محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم! میرے پاس دانت درد کیلئے ایک لاجواب ٹوٹکہ ہے۔ ھوالشافی: جو دانت درد کررہا ہو اس پر انگلی رکھیں اور درج ذیل الفاظ سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں‘ کبھی بھی زندگی میں دوبارہ دانت درد نہیں ہوگا۔ اس کے بعد تین عدد روٹی کے ٹکڑوں پر یہ الفاظ لکھ کر کسی کتے کو کھلادیں۔یہ اجازت مجھے کسی قاری صاحب نے خصوصی طور پر عنایت فرمائی تھی میں تمام قارئین کو دے رہا ہوں۔ الفاظ یہ ہیں:۔
مکس بکس سکس (محمداسد‘کراچی)
بس یہ الفاظ صرف سات مرتبہ پڑھ
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں