محترم حضرت حکیم صاحب السلام علیکم!میری شادی کو تین سال ہوگئے لیکن میری کوئی اولاد نہیں تھی۔ ڈاکٹروں کی طرف رجوع کیا ٹیسٹ کروائے رپورٹ آئی مایوسی لائی کیونکہ سپرمز 10فیصد تھے‘ اولاد کے چانس نہیں تھے۔
گزشتہ کچھ عرصہ سے ماہنامہ عبقری پڑھنے کو ملا۔ ماہنامہ عبقری میں بے اولادافراد کے لئےعبقری دواخانہ کا تیار کردہ ’’دم والے شہد‘‘ کے متعلق پڑھا۔ میں نے عبقری دفتر سے ’’دم والا شہد‘‘ منگوایا اور استعمال کیا‘ اللہ کا کرم ہوگیا میںبالکل ٹھیک ہوگیا‘ سپرمز 90فیصد ہوگئے اللہ تعالیٰ نے مجھے جڑواں بیٹے عطا کیے‘ مجھے اس کے بعد کوئی دوائی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں پڑی۔ اللہ نے اولاد بھی دے دی اور مجھے بالکل ٹھیک بھی کردیا۔ یہ عبقری کی برکت سے ہوا۔ عبقری کی ادویات بہترین ہیں ان میں شفاء بھی ہے اور حضرت کی دعائیں بھی شامل ہیں۔ میں اپنے بارے اس لئے بتا رہا ہوں کہ دوسرے لوگ میرے بہن بھائی جن کی اولاد نہیں ان تک میرا یہ پیغام عبقری کی بدولت پہنچ جائے کہ عبقری کی برکت سے میں نے اولاد پائی آپ بھی یہ دم والا شہد پلس دوائی اور سفید پیاز کا پانی اور ساتھ جو وظیفہ ہے وہ کثرت سے ضرور پڑھیں اللہ نے مجھے اولاد دی ہے وہ آپ کو بھی دے سکتا ہے ضرور استعمال کریں میں خود عبقری پڑھتا ہوں لوگوں کو متعارف کرواتا ہوں اور ادویات کے متعلق بتاتا ہوں اللہ عبقری کو اور ترقی دے۔ آمین
حضرت حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (دامت برکاتہم) فاضل طب و جراحت ہیں اور پاکستان کونسل سے رجسٹرڈ پریکٹیشنز ہیں۔حضرت (دامت برکاتہم) ماہنامہ عبقری کے ایڈیٹر اور طب نبوی اور جدید سائنس‘ روحانیت‘ صوفی ازم پر تقریباً 250 سے زائد کتابوں کے محقق اور مصنف ہیں۔ ان کی کتب اور تالیفات کا ترجمہ کئی زبانوں میں ہوچکا ہے۔ حضرت (دامت برکاتہم) آقا سرور کونین ﷺ کی پُرامن شریعت اور مسنون اعمال سے مزین، راحت والی زندگی کا پیغام اُمت کو دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں