Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔

جیون ساتھی کے دل پر چھائے رہنے کے گُر

ماہنامہ عبقری - مارچ 2019

عبقری پبلی کیشنز کی لاجواب کاوش! آج ہی اپنی کاپی بک کروائیں اور اپنے گھر یلو جھگڑوں‘ازدواجی اور نفسیاتی مسائل سےچھٹکارا پائیں۔اس کتاب میں کیا کچھ‘ چند اعمال اور چندمضامین کی صرف ہیڈنگز ملاحظہ کیجئے!
شب عروسی کا عمل: شادی کی پہلی رات بیوی سے خلوت کرنے سے پہلے دو رکعت نفل شکرانہ پڑھنے کے بعد یَاجَلِیْلُ گیارہ سو مرتبہ پڑھ کر کسی میٹھی چیز پر دم کرکے دلہن کو کھلادیں‘ انشاء اللہ ساری زندگی محبت سے گزرے گی۔
نااتفاقی دور:اگر میاں بیوی میں نااتفاقی رہتی ہو اور دونوں چاہیں کہ صلح صفائی ہوجائے تو اسم یَاحَکِیْمُکو ایک ہزار مرتبہ پڑھ کر شیرینی پر دم کرکے دونوں ایک دوسرے کو کھلائیں۔ انشاء اللہ اتفاق ہوجائے گا۔میاں بیوی میں الفت کیلئے:اگر میاں بیوی میں باہم اختلاف ہوتو سورۂ مزمل اکیس بار پڑھ کر کسی چیز پر دم کرکے کھلادیں انشاء اللہ دونوں میں باہم الفت پیدا ہوجائے گی۔ خاوند کا ناجائز غصہ ختم کرنےکیلئے: جب بھی عورت اپنے شوہر کو پانی دے تو اس پر بیس مرتبہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم پڑھ کر دم کرکے اُسے پلائے‘ انشاء اللہ غصہ ختم ہوجائیگا۔
اس کے علاوہ مزید صرف ہیڈنگز ملاحظہ کیجئے:۔ ٭میاں بیوی ‘خوشگوار ازدواجی تعلق کی دشمن عادات ٭جنسی مسائل اور الجھی ازدواجی زندگی ٭بہترین بیوی بننے کے گر ٭بیوی! آپ سے کیا چاہتی ہے ؟٭ازدواجی وہم جو زندگی تباہ کر سکتے ہیں !٭خوشگوار ازدواجی زندگی آپ کے بس میں جب شوہر آپ سے دورہو!٭خود کو ملکہ اور شوہر کو بادشاہ بنانے کےگُر ٭بے مروت شوہر ، چڑ چڑی بیوی اور اداس گھر شوہر آپ کی توجہ چاہتا ہے ٭ان مشوروں پر عمل کریں اور ازدواجی زندگی خوبصورت بنائیں ٭سسرال اور شوہر سے بیزار بیویاں ٭ مشورے ان جو ڑوں کے لیے جو لڑ لڑ کر تنگ آ چکے ہوں۔
ماہنامہ عبقری ‘ کتب اور ادویات گھر بیٹھے منگوانے کیلئے صرف یہی نمبر0332-7552382

 

 

Ubqari Magazine Rated 4.5 / 5 based on 421 reviews.